نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
برفانی تودے تلے دب کر 10 بھارتی فوجی لاپتہ ہوگئے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق بھارتی آرمی کے ترجمان کرنل ایس ڈی گوسوامی کا کہنا تھا کہ فوجی اہلکار اُس وقت برفانی تودے تلے دب کر لاپتہ ہوئے جب وہ 19 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع گلیشیئر کی جنوبی پوسٹ پر ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ فوجیوں کی تلاش ...
برفانی طوفان میں 100 سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں 50 افراد افغانستان کے ایک گاؤں کے ہیں۔ الوقت - پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں آئے برفانی طوفان میں 100 سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں 50 افراد افغانستان کے ایک گاؤں کے ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق پاک ...